01:00 , 24 اکتوبر 2025
Watch Live

پاکستان میں پہلا روزہ 2 مارچ کو ہونے کا امکان، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات نے رمضان کے چاند کی پیش گوئی کردی۔ پاکستان میں پہلا روزہ 2 مارچ کو ہونے کا امکان۔

محکمہ موسمیات کے مطابق رمضان کا چاند 28 فروری 29 شعبان کو نظر آنے کا امکان نہیں ہے۔ پاکستان میں پہلا روزہ 2 مارچ کو ہونے کا امکان ہے۔ چاند کی پیدائش 28 فروری کی صبح 5 بجکر 45 منٹ پر ہوگی۔ غروب آفتاب کے وقت چاند کی عمر 13 گھنٹے 12 منٹ ہوگی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق چاند دکھائی دینے کے لئے اس کی عمر 19 گھنٹے یا اس سے زیادہ ہونا ضروری ہے۔

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION